مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: بَيْعُ الثَّمَرَةِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا · حديث 14314
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ التَّمْرَةِ بِالتَّمْرَةِ، وَعَنْ بَيْعِ الثَّمَرَةِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا»
معمر نے زہری کے حوالے سے سالم کے حوالےسے حضرت عبداللہ بن عمر کا یہ بیان نقل کیا ہے : نبی اکرمﷺ نے کھجور کے عوض میں کھجور فروخت کرنے اور پھل کی صلاحیت ظاہر ہونے سے پہلے اسے فروخت کرنے سے منع کیا ہے ۔
بَيْعِ التَّمْرَةِ بِالتَّمْرَةِ، وَعَنْ بَيْعِ الثَّمَرَةِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا» ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: selling the fruit until its goodness becomes clear · Hadith 14314
