مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْخَلَاصُ فِي الْبَيْعِ · حديث 14842
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، أَنَّ امْرَأَةً بَاعَتْ وَابْنٌ، لَهَا جَارِيَةً لِزَوْجِهَا، فَوَلَدَتِ الْجَارِيَةُ لِلَّذِي ابْتَاعَهَا، ثُمَّ جَاءَ زَوْجُهَا، فَخَاصَمَ إِلَى عَلِيٍّ، وَقَالَ: لَمْ أَبِعْ وَلَمْ أَهَبْ قَالَ: «قَدْ بَاعَ ابْنُكَ، وَبَاعَتِ امْرَأَتُكَ» قَالَ: إِنْ كُنْتَ تَرَى لِي حَقًّا فَأَعْطِنِي قَالَ: «فَخُذْ جَارِيتَكَ وَابْنَهَا»، ثُمَّ سَجَنَ الْمَرْأَةَ وَابْنَهَا حَتَّى تَخَلَّصَتَا لَهُ، فَلَمَّا رَأَى ذَلِكَ الزَّوْجُ سَلَّمَ الْبَيْعَ
14842 - منصور نے حکم بن عتیبہ کے حوالےسے یہ بات نقل کی ہے : ایک خاتون نے اپنے شوہر کی کنی فروخت کی اس کنیز نے خریدار کے ہاں بچے کو جنم دے دیا پھر اس خاتون کا شوہر آیااور نے اپنا مقدمہ حضرت علی کے سامنے پیش کی ااور اس نے کہا: میں نے نہ تو اسے فروخت کیا ہے اور نہ ہی اسے ہبہ کیا ہے تو حضرت علی نے فرمایا: تمہارے بیٹے نے اور تمہاری بیوی نے اسے فروخت کیا ہے تو اس شخص نے کہا: اگر آپ اسے حق میں سمجھتے ہیں تو آپ یہ مجھےعطا کر دیں تو حضرت علی نے فرمایا: تم اپنی کنیز اور اس کے بیٹے لو لے لو!
الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، ← مَنْصُورٌ، ← طَاوْسٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: Salvation in the sale · Hadith 14842
