مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْبِضَاعَةُ يُخَالِفُ صَاحِبُهَا · حديث 14830
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ حُذَيْفَةَ بْنَ الْيَمَانِ بَعَثَ رَجُلًا يَشْتَرِي لَهُ غُلَامَيْنِ نَعَتْهُمَا لَهُ، فَلَمْ يَجِدْ عَلَى نَحْوِ مَا نَعَتَ لَهُ، فَاشْتَرَى غُلَامَيْنِ، فَرَبِحَ فِيهِمَا ثَمَانِ مِائَةِ دِرْهَمٍ، فَقَالَ حُذَيْفَةُ: «رُدَّ إِلَيْنَا رَأْسَ مَالِنَا»
14830 - محمد بن راشد نےابن سیرین کا یہ بیان نقل کیا ہے : حضرت حذیفہ بن یامن نے ایک شخص کو بھیجا تاکہ وہ ان کے لئے دو غلا خضیردے انہوں نے غلام کے اوساف اس کے سامنے بیان کر دئیے تو جو اوصاف انہوں نے بیان کیے تھے اس شخص کو اس طرح کوئی غلام نہیں ملا ا لبتہ اس نے ویسے ہی دو غلام خرید لیے اور ان دونوں غلاموں میں ا ُسے آٹح سو درہم کا فائدہ ہو تو حضرت حذیفہ نے فرمایا: ہماری اصل رقم ہمیں واپس کر دو۔
مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: Merchandise violating its owner · Hadith 14830
