مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الرَّجُلُ يَبِيعُ السِّلْعَةَ ثُمَّ يُرِيدُ اشْتَرَاءَهَا بِنَقْدٍ · حديث 14818
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: «لَا بَأْسَ بِأَنْ تَشْتَرِيَ الشَّيْءَ إِلَى أَجَلٍ، ثُمَّ تَبِيعَهُ مِنَ الَّذِي اشْتَرَيْتَهُ مِنْهُ بِأَقَلِّ الثَّمَنِ إِذَا قَاصَصْتَ،» وَكَانَ مَعْمَرٌ يُفْتِي بِذَلِكَ "
14818 - معمر نے ایوب کے حوالےسے ابن سیرین کا یہ بیان نقل کیا ہے : اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ تم کسی متعین مدت تک کوئی چیز خریدو اور پھر تم وہ چیز اسی شخص کو کم قیمت میں فروخت کر دو جس سے تم نےا سے خریدا تھا جبکہ تم نے قسطوں میں ادائیگی لازم کی ہو ۔ معمر اس کے مطابق فتویٰ دیتے ہیں۔
ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: the man sells the commodity, then wants to buy it with cash · Hadith 14818
