مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْوَدِيعَةُ · حديث 14806
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: «إِذَا خَالَفَ الْمُسْتَوْدَعُ غَيْرَ مَا أُمِرَ بِهِ ضَمِنَ، وَإِنْ كَانَ فِيهِ فَضْلٌ فَهُوَ لَهُ بِضَمَانِهِ» قَالَ هِشَامٌ: وَقَالَ النَّخَعِيُّ: «لَا تَحِلُّ لَهُ»
14806 - ہشام بن حسن بصری کا یہ قول نقل کیا ہے جو چیز دو یعت کے طور پر رکھی گئی ہے جب آدمی اس کے بارے میں اس کے بر خلاف کرے جس کے بارے میں اسے حکم دیا گیا تھا تو وہ ضامن ہو گا اور اگر اس میں کوئی چیز اضافی ہو تو اس کے ضامن ہونے کی وجہ سے اس کو ملے گی ۔ ہشام بیان کرتے ہیں: ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: یہ اس کے لئے حلال نہیں ہو گی ۔
الْحَسَنِ، ← هِشَامٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: the deposit · Hadith 14806
