مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْعَارِيَةُ · حديث 14794
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ قَالَ: «كُلُّ إِنْسَانٍ اسْتَعَارَ شَيْئًا فَرَهَنَهُ بِإِذْنِ صَاحِبِهِ، فَذَهَبَ الرَّهْنُ، رَدَّ الْمُسْتَعِيرُ إِلَى صَاحِبِ الْمَتَاعِ مَا كَانَ رَهَنَهُ بِهِ»
14794 – ثوری بیان کرتے ہیں: جو بھی انسا جو بھی چیز عاریت کے طور پر لیتا ہے اور پھر اس کے مالک کی اجازت سے اسے رہن رکھوا دیتا ہے اور پھر رہن رخضصت ہو جاتا ہے تو عاریت کے طور پر لینے والا شخص وہ چیز سامان کے مالک کی طرف لوٹائے گاجس کے عوض میں اس نے رہن رکھوایا تھا۔
الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: naked · Hadith 14794
