مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: لَيْسَ عَلَى الْمُكْتَرِي ضَمَانٌ · حديث 14758
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ شُرَيْحٍ قَالَ: «إِذَا خَالَفَ الْمُكْتَرِي ضَمَنَ»
14758 - اسرائیل نے اشعت کے حوالےسے قاضی شریح کا یہ قول نقل کیا ہے : جب کرائی پر لینے والا طے شد ہ کے خلاف کرے تو پھر وہ جرمانہ بھی ادا کرے گا۔
«إِذَا خَالَفَ الْمُكْتَرِي ضَمَنَ» ← شُرَيْحٍ ← أَشْعَثَ، ← اِسْرَائِیْلُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: Almuktri does not have a warranty · Hadith 14758
