مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الشَّرْطُ فِي الْكِرَاءِ · حديث 14302
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ فِي رَجُلٍ يَتَكَارَى الطَّعَامَ إِلَى مَعْدَنٍ، كُلُّ بَعِيرٍ بِدِينَارَيْنِ، عَلَى أَنْ تُوافِينِي يَوْمَ كَذَا وَكَذَا، فَإِنْ لَمْ تُوافِينِي فِي يَوْمِ كَذَا، وَكَذَا فَعَلَيْكَ طَعَامِي بَيْعٌ، بِكَذَا وَكَذَا قَالَ: «هَذَا لَا يَصْلُحُ»
14302 - سفیان ثوری نے ایسے شخص کے بارے میں نقل کی اہے : جو معدن تک اناج لے جانے کے لئے کسی شخص کو کرائے پر حاصل کرتا ہے کہ ہر ایک اونٹ دو دینار کے عوض میں ہو گا اس شرط پر کہ تم فلاں فلاں دن تک مجھے پہنچا دو گے اور اگر فلاں لاں دن تک مجھے نہ پہینچایا تو میرا اناج سودے کے طور پر تم پر لازم ہو گا جو ایک درہم کے عوض میں ہو گا فرمایا: یہ درست نہیں ہے ۔
الثَّوْرِيُّ فِي رَجُلٍ يَتَكَارَى الطَّعَامَ إِلَى مَعْدَنٍ، كُلُّ بَعِيرٍ بِدِينَارَيْنِ، عَلَى ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 14302
