مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْبَيْعُ بِالْبَرَاءَةِ وَلَا يُسَمِّي الدَّاءَ، وَكَيْفَ إِنْ سَمَّاهُ بَعْدَ الْبَيْعِ · حديث 14722
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، وَالْأَسْلَمِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَالِمٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ بَاعَ غُلَامًا لَهُ - أَحْسَبُهُ قَالَ: بِسَبْعِ مِائَةِ دِرْهَمٍ - وَبَاعَهُ بِالْبَرَاءَةِ، فَقَالَ الَّذِي ابْتَاعَ الْعَبْدَ لِابْنِ عُمَرَ: بِالْعَبْدِ دَاءٌ لَمْ تُسَمِّهِ لِي، فَاخْتَصَمَا إِلَى عُثْمَانَ فَقَالَ الرَّجُلُ: بَاعَنِي عَبْدًا وَبِهِ دَاءٌ لَمْ يُسَمِّهِ لِي، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: بِعْتُهُ بِالْبَرَاءَةِ، فَقَضَى عُثْمَانُ: «أَنْ يَحْلِفَ ابْنُ عُمَرَ بِاللَّهِ لَقَدْ بَاعَهُ وَمَا بِهِ دَاءٌ يَعْلَمُهُ» قَالَ: فَأَبَى ابْنُ عُمَرَ أَنْ يَحْلِفَ، وَارْتَجَعَ الْعَبْدَ
یحییٰ بن سعید نے سالم کے حوالےسے یہ بات نقل کی ہے : حضرت عبداللہ بن عمر نے اپنے غلام کو سات سو درہم کے عوض میں فروخت کی اور بری الز مہ ہونے کی شرط پر فروخت کیا جس شخص نے حضرت عبداللہ بن عمر سے اُس غلام کو خریدا تھا اس نے حضرت عبداللہ بن عمر سے کپا:اس غلام میں ایک بیماری ہے جو آپ نے میرے سامنے بیان نہیں کی یہ دونوں صاحبان اپنا مقدمہ لے کر حضرت عثمان غنی کے پاس گئے تو اس شخص نے کہا: انہوںن ے اپنا گلسام مجھے فروخت کیا ہے ۔
سَالِمٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مَالِكٌ، وَالْأَسْلَمِيُّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: The sale of innocence and does not name the disease, and how if it is called after the sale · Hadith 14722
