مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الرَّجُلُ يَعْرِضُ السِّلْعَةَ عَلَى الْبَيْعِ بَعْدَمَا يَرَى الْعَيْبَ · حديث 14710
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: قَالَ الثَّوْرِيُّ: " فِي رَجُلَيْنِ اخْتَصَمَا، بَاعَ أَحَدُهُمَا سِلْعَةً فَأَقَرَّا جَمِيعًا بِالْبَيْعِ وَالسِّلْعَةِ، وَلَوْ لَمْ تَكُنْ بَيِّنَةً، قَالَ الْقَاضِي لِلْمُشْتَرِي: احْلِفْ بِاللَّهِ مَا عَرَضْتَهَا عَلَى بَيْعٍ، وَلَا رَضِيتَهَا مُنْذُ رَأَيْتَهُ، وَإِنْ كَانَتْ بَيِّنَةً أُحْلِفَ أَيْضًا، وَيُسْتَحْلَفُ الْبَائِعُ مَا بَاعَهَا وَهُوَ بِهَا "
14710 - ثور ی دو ایسے آدمیوں کے بارے میں بیان کرتے ہیں: جو جھگڑا کرتے ہیں: ان میں سے ایک نے فروخت کیا ہوتا ہے اور وہ دونوں سودے اور سامان کے بارے میں انکار کرتے ہیں امام شعبی نے قاضی شریح کا یہ قول نقل کیا ہے : اگر وہ کنواری کنیز ہو گی تو دسواں حصہ اور اگر ثیبہ ہو گی تو بیسواں حصہ ادا کرے گا ۔ن ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہوت اتو قاضی یہ کہے گا: کہ تم اللہ کے نام کا حلف اٹھاؤ! کہ نہ تو تم نے اسے فروخت کے لئے پیش کیا ہے اور نہ ہی تم اس سے راضی ہو ئے ہو۔
عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: the man offers the commodity to the sale after seeing the defect · Hadith 14710
