مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: قَرْضُ جَرَّ مَنْفَعَةً، وَهَلْ يَأْخُذُ أَفْضَلَ مِنْ قَرْضِهِ؟ · حديث 14662
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَجُلًا أَتَى ابْنَ عُمَرَ، فَقَالَ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، إِنِّي أَسْلَفْتُ رَجُلًا سَلَفًا، وَاشْتَرَطْتُ عَلَيْهِ أَيْضًا أَفْضَلَ مِمَّا أَسْلَفْتُهُ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: «ذَلِكَ الرِّبَا» قَالَ: فَكَيْفَ تَأْمُرُنِي؟ قَالَ: «السَّلَفُ عَلَى ثَلَاثَةِ وُجُوهٍ، سَلَفٌ تُرِيدُ بِهِ وَجْهَ اللَّهِ، فَلكَ وَجْهُ اللَّهِ، وَسَلَفٌ تُرِيدُ بِهِ وَجْهَ صَاحِبِهِ، فَلَيْسَ لَكَ إِلَّا وَجْهُهُ، وَسَلَفٌ أَسْلَفْتَهُ لِتَأْخُذَ بِهِ خَبِيثًا بِطَيِّبٍ» قَالَ: فَكَيْفَ تَأْمُرُنِي؟ قَالَ: «أَرَى أَنْ تَشُقَّ صَكَّكَ، فَإِنْ أَعْطَاكَ مِثْلَ الَّذِي أَسْلَفْتَهُ قَبِلْتَهُ، وَإِنْ أَعْطَاكَ دُونَ الَّذِي أَسْلَفْتَهُ، فَأَخَذْتَهُ، أُجِرْتَ، وَإِنْ أَعْطَاكَ أَفْضَلَ مِمَّا أَسْلَفْتَهُ طَيِّبَةً بِهَا نَفْسُهُ، فَذَلِكَ شُكْرٌ شَكَرَهُ لَكَ، وَهُوَ أَجْرُ مَا أَنْظَرْتَهُ»
14662 - امام مالک بیان کرتے ہیں: ان تک یہ روایت پہنچی ہے : ایک شخص حضرت عبداللہ بن عمر کے پاس آیا اور بولا : اے ابو عبدالرحمٰن ! میں نے ایک شخص کو ادھار دیا اور اس پر یہ شرط عائد کی کہ میں نے ادھار کے طور پر جو رقم اسے دی ہے اس سے زیادہ بہتر چیز وہ مجھے ادا کرے گا تو حضرت عبداللہ بن عمر نے فرمایا: یہ سود ہے ۔ اس نے کہا: کہ پھر آپ مجھے کیا ہدایت کرتے ہیں؟ تو انہوں نے فرمایا: اھدار تین صوتوں میں ہو سکتا ہے : ایک ادھار وہ ہے جس کے ذریعے تم اللہ تعالیٰ کی رضا کی ارادہ کرو تو تمہیں اللہ تعالیٰ کی رضا مل جائے گی ۔ ایک ادھار وہ ہے جس کے ذریعے تم اپنے ساتھی کی بہتری کا ارادہ کرو تو اس کے نتیجے میں تمہیں بہتری مل جائے گی ایک ادھار وہ ہے کہ جو تم اسے دو اور پھر تم پاکیزہ چیز کوخبیث کے بدلے میں حاصل کر لو۔
مَالِكٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: a loan that draws a benefit, and does it take better than his loan? · Hadith 14662
