مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: بَيْعَتَانِ فِي بَيْعَةٍ · حديث 14638
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ فِي رَجُلٍ اشْتَرَى مِنْ رَجُلٍ سِلْعَةً بِكَذَا وَكَذَا، وَنَحَلَهُ الثَّمَنَ قَالَ: «لَا، حَتَّى يُسَمِّيَ النِّحْلَةَ»
14638 - ثوری نے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے : جو دوسرے شخص سے سامان اتنی اور اتنی رقم کے عوض میں خریدتا ہے اور قیمے اسے عطیہ کر دیتا ہے تو ثوری کہتے ہیں: یہ درست نہیں ہے جب تک اس عطیے کا وہ تعین نہیں کرتا ۔
«لَا، حَتَّى يُسَمِّيَ النِّحْلَةَ» ← الثَّوْرِيُّ فِي رَجُلٍ اشْتَرَى مِنْ رَجُلٍ سِلْعَةً بِكَذَا وَكَذَا، وَنَحَلَهُ الثَّمَنَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: two sales in a sale · Hadith 14638
