مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْبَيْعُ بِالثَّمَنِ إِلَى أَجَلَيْنِ · حديث 14626
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، وَعَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَعَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ قَالُوا: " لَا بَأْسَ بِأَنْ يَقُولَ: أَبِيعُكَ هَذَا الثَّوْبَ بِعَشَرَةٍ إِلَى شَهْرٍ أَوْ بِعِشْرِينَ إِلَى شَهْرَيْنِ، فَبَاعَهُ عَلَى أَحَدِهِمَا قَبْلَ أَنْ يُفَارِقَهُ فَلَا بَأْسَ بِهِ "، [ص:137]
معمر نے زہری کے حوالےسے اور طاؤس کے صاحبزادے نے اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے جبکہ قتادہ نے سعید بن مسیب کے حوالےسے یہ بات نقل کی ہے : یہ حضرات فرماتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ آدمی یہ کہے: میں تمہیں یہ کپرا فروخت کرتا ہوں اگر ایک ماہ کے بعد ادائیگی کی تو دس درہم کے عوض میں اور اگر دو ماہ کے بعد ادائیگی کی تو بیس درہم کے عوض میں ۔
لَا بَأْسَ بِأَنْ ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← قَتَادَةَ ← أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: the sale of the price for two terms · Hadith 14626
