مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الشَّرْطُ فِي الْبَيْعِ · حديث 14290
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي نُجَيْحٍ قَالَ: «مَنِ اشْتَرَطَ شَرْطًا، وَنَقَصَ مِنْهُ مِنَ الثَّمَنِ، فَالشَّرْطُ بَاطِلٌ، وَيُرَدُّ إِلَيْهِ مَا نَقَصَ»
14290 - معمر نے ابن ابو نجیح کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے : جو شخص کوئی شرط عائد کرے اور اس وجہ سے قیمت میں کمی کر دے تو وہ شرچ کا لعدم شمار ہو گی اور جو کمی اس نے کی تھی اُس کے حوالےسے اس سے دوبارہ رجوع کیا جائے گا۔
ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: the condition in the sale · Hadith 14290
