مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْمُجَازَفَةُ · حديث 14602
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ أَنْ يَبِيعَ طَعَامًا جُزَافًا، قَدْ عَلِمَ كَيْلَهُ حَتَّى يَعْلَمَ صَاحِبَهُ»
14602 - ابن مبارک نے امام اورزاعی کے حوالے سے نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کیا ہے : آدمی کے لئے یہ بات جائز نہیں ہے کہ وہ اندازے کے تحت اناج فروخت کرے جبکہ اُسے اس کے ماپ کا علم ہو جب تک اس کے ساتھی کو اس کا علم نہیں ہو جاتا ۔
الْاَوْزَاعِیُّ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: to take risks · Hadith 14602
