مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْبَيْعُ بِدِينَارٍ إِلَّا دِرْهَمَ · حديث 14590
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَشْتَرِيَ بِدِينَارٍ إِلَّا دِرْهَمَ نَسِيئَةً، وَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا بِالنَّقْدِ "
ایوب نے ابن سیرین کے حوالےسے یہ بات نقل کی ہے : انہوں نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کوئی شخص ادھار کے طور پر کوئی سودا کرے جس میں وہ کوئی چیز ایک درہم کم ایک دینار کے عوض میں خریدے البتہ جب نقد ہو تو پھر انہوں نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا۔
أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: the sale for a dinar but a dirham · Hadith 14590
