مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ الصَّرْفِ · حديث 14554
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَقُولَ فِي الصَّرْفِ عَلَيْكَ وَزْنُهُمَا " قَالَ: وَقَالَ عِكْرِمَةُ مِثْلَ ذَلِكَ وَقَالَ: «تِلْكَ نَسِيئَةٌ دَخَلَتْ فِي الصَّرْفِ»
14554 – معمر نے قتادہ کے حوالےسے یہ بات نقل کی ہے : وہ بیع صف میں یہ کہنے کو مکروہ قرار دیتے تھے : کہ ان دونوں کا وزن کرنا تمہارے ذمہہے ۔ وہ یہ فرماتے ہیں:ع کرمہ نے بھی اس کی مانند یہ بات کہی ہے وہ یہ فرماتے ہیں: یہ ایک اُدھار ہے جو بیع صرف میں داخل ہو گیا ہے ۔
وَقَالَ عِكْرِمَةُ مِثْلَ ذَلِكَ وَقَالَ: «تِلْكَ نَسِيئَةٌ دَخَلَتْ فِي الصَّرْفِ» ← فِي الصَّرْفِ عَلَيْكَ وَزْنُهُمَا ← قَتَادَةَ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Exchange door · Hadith 14554
