مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ الصَّرْفِ · حديث 14542
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ عُمَرُ: «إِذَا صَرَفَ أَحَدُكُمْ مِنْ صَاحِبِهِ فَلَا يُفَارِقُهُ حَتَّى يَأْخُذَهَا، وَإِنِ اسْتَنْظَرَهُ حَتَّى يَدْخُلَ بَيْتَهُ فَلَا يُنْظِرَهُ فَإِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمُ الرِّبَا»
14542 – زہری نے سالم کے حوالےسے حضرت عبداللہ بن عمر کا یہ بیان نقل کیا ہے : جب کوئی شخص کسی کے ساتھ بیع صرف کرے تو دوسرے شخص سے اُس وقت تک جدا نہ ہو جب تک وہ وصولی نہیں کرلیتا اور اگر وہ دوسرا شخص اس سے اتنی اجازت مانگے کہ اپنے گھر میںد اخل ہو تو وہ اسے اتنی بھی مہلت نہ دے کیونکہ مجھے تمہارے بارے میں سو اندیشہ ہو۔
ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Exchange door · Hadith 14542
