مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: بَيْعُ الْمَصَاحِفِ · حديث 14518
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي الرَّبَابِ الْقُشَيْرِيِّ قَالَ: " كُنْتُ فِي الْخَيْلِ الَّذِينَ افْتَتَحُوا تُسْتَرَ، وَكُنْتُ عَلَى الْقَبْضِ فِي نَفَرٍ مَعَيْ، فَجَاءَنَا رَجُلٌ بِجَوْنَةٍ، فَقَالَ: تَبِيعُونِي مَا فِي هَذِهِ؟ فَقُلْنَا: نَعَمْ، إِلَّا أَنْ يَكُونَ ذَهَبًا، أَوْ فِضَّةَ، أَوْ كِتَابَ اللَّهِ قَالَ: فَإِنَّهُ بَعْضُ مَا تَقُولُونَ، فِيهَا كِتَابٌ مِنْ كُتُبِ اللَّهِ قَالَ: فَفَتَحُوا الْجَوْنَةَ فَإِذَا فِيهَا كِتَابُ دَانِيَالَ فَوَهَبُوهُ لِلرَّجُلِ، وَبَاعُوا الْجَوْنَةَ بِدِرْهَمَيْنِ قَالَ: فَذَكَرُوا أَنَّ ذَلِكَ الرَّجُلَ أَسْلَمَ حِينَ قَرَأَ الْكِتَابَ "
14518 - ابن سیرین نے ابو ر بان قشیری کا یہ بیان نقل کیا ہے : میں اُ گھڑ سواروں میں ژامل تھا تو تستر کی فتح میں شریک ہوئے تھے میں اپنےس اتھیوں کے ساتھ ایک جگہ موجود تھا اسی دوران ایک شخص جو نہ لے کر ہمارے پاس آیااور بولا: اس میں جو کچھ ہے کیا تم مجھ سے خرید لو گے ؟ ہم نے کہا: جی ہاں! البتہ سونا یا چاندی یا اللہ کی کتاب ہوئی تو معاملہ مختلف ہو گا کیونکہ کچھ لوگ یہ کہتے ہیں: اس میں اللہ کی کتاب ہو گی ۔
أَبِي الرَّبَابِ الْقُشَيْرِيِّ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: The sale of the Koran · Hadith 14518
