مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: بَيْعُ الْمَجْهُولِ وَالْغَرَرِ · حديث 14506
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَعَنِ ابْنِ أَبِي نُجَيْحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَا: «يُنْهَى عَنْ بَيْعِ الْغَرَرِ»، وَرُبَّمَا رَفَعَ مَعْمَرٌ حَدِيثَ ابْنِ أَبِي نُجَيْحٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
طاؤس کے صاحبزادے نے اپنے والد کے حوالے سے جبکہ ابن ابو نجیح نے مجاہد کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے : یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں: دھوکے کے سودے سے منع کیا گیا ہے ۔ بعض اوقات معمر نےا س روایت کو ابن ابو نجیح کے حوالےسے نبی اکرمﷺ تک مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے ۔
بَيْعِ الْغَرَرِ»، وَرُبَّمَا رَفَعَ مَعْمَرٌ حَدِيثَ ابْنِ أَبِي نُجَيْحٍ إِلَى النَّبِيِّ ← يَنْهَى ← مُجَاهِدٍ ← أَبِيهِ، وَعَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: Sale of the Unknown and the Deceptive · Hadith 14506
