مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الِاشْتِرَاءُ عَلَى الرِّضَى، وَهَلْ يَكُونُ خِيَارٌ أَكْثَرَ مِنْ ثَلَاثٍ؟ · حديث 14278
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: «إِذَا بِعْتَ شَيْئًا عَلَى الرِّضَى، وَنَقَدَكَ الْوَرِقَ، فَلَا تَخْلِطْهَا بِغَيْرِهَا حَتَّى تَنْظُرَ، أَيَأْخُذُ أَمْ يَرُدُّ؟»
14278 - معمر نے ایوب کے حوالےسے ابن سیرین کا یہ بیان نقل کیا ہے : جب تم باہمی رضا مندی کے ساتھ کوئی چیز فروخر کرو اور دوسرا فریق تمہیں چاندی نقد دیدے تو تم اس رقم کو دوسری رقم کے ساتھ اس وقت تک نہ ملاؤ جب تک تم اس بات کا جائز نہیں لے لیتے کیا وہشخص اس چیز کو لے گا؟ یا واپس کر دے گا؟
ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 14278
