مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ الْمُزَارَعَةِ عَلَى الثُّلُثِ وَالرُّبْعِ · حديث 14470
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ قَالَ: «أَقْطَعَ عُثْمَانُ لِخَمْسَةٍ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَبْدِ اللَّهِ، وَلِسَعْدٍ، وَلِلزُّبَيْرِ، وَلِخَبَّابٍ، وَلِأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، فَكَانَ جَارَايَ، عَبْدُ اللَّهِ وَسَعْدٌ يُعْطَيْانِ أَرْضَهُمَا بِالثُّلُثِ»
14470 - موسی بن طلحہ بیان کرتے ہیں: حضرت عثمان نے نبی اکرمﷺ کے پانچ اصحاب کو جاگیریں دی تھیں حضرت عبداللہ حضرت سعد حضرت خباب اور حضرت اسامہ بن زید ان میں سے دو صاحبان یعنی حضرت عبداللہ اور حضرت سعد میرے پڑوسی تھے ان دونوں صاحبان نے اپنی زمینیں ایک تہائی پیداوار کے عوض میں دی ہوئی تھی ۔
مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter on cultivation by one-third and one-fourth · Hadith 14470
