مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: كِرَاءُ الْأَرْضِ بِالذَّهَبِ، وَالْفِضَّةِ · حديث 14458
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ عَنْ كِرَاءِ الْأَرْضِ، فَقَالَ: «أَرْضِي، وَبَعِيرِي سَوَاءٌ» قَالَ الثَّوْرِيُّ: وَأَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «أَرْضِي وَمَالِي سَوَاءٌ»
14458 - سفیان ثوری نے عبداللہ بن عیسیٰ کے حوالےسے موسیٰ بن عبداللہ کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : حضرت عبداللہ بن عمر سے زمین کو کرائے پر دینے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: میری زمین اور میرا اونٹ برابر کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ثوری بیان کرتے ہیں: اسماعیل بن ابو خالد نے حضرت انس بن مالک کا یہ قول نقل کیا ہے : میری زمین اور میرا مال برابر کی حیثیت رکھتے ہیں۔
«أَرْضِي وَمَالِي سَوَاءٌ» ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الثَّوْرِيُّ: وَأَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، ← كِرَاءِ الْأَرْضِ، فَقَالَ: «أَرْضِي، وَبَعِيرِي سَوَاءٌ» ← سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ ← مُوسَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَی ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: Offering the land in gold and silver · Hadith 14458
