مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: كِرَاءُ الْأَرْضِ بِالذَّهَبِ، وَالْفِضَّةِ · حديث 14446
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ يَرَى بِكِرَاءِ الْأَرْضِ بَأْسًا بِالذَّهَبِ، وَالْوَرِقِ، وَكَانَ يَكْرَهُهُ بِالطَّعَامِ وَيَقُولُ: هِيَ الْمُحَاقَلَةِ "
14446 - معمر نےزہری کے حوالے سے یہ بات نقلکی ہے : وہ سونے یا چاندی کے عوض میں زمی کو کرائے پر دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے البتہ وہ اناج کے عوض میں کرائے پر دینے کو مکروہ سمجھتے تھے وہ یہ فرماتے ہیںض: یہ چیز محاقلہ ہے ۔
هِيَ الْمُحَاقَلَةِ ← الزُّهْرِيِّ أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ يَرَى بِكِرَاءِ الْأَرْضِ بَأْسًا بِالذَّهَبِ، وَالْوَرِقِ، وَكَانَ يَكْرَهُهُ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: Offering the land in gold and silver · Hadith 14446
