مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: هَلْ يُوهَبُ، وَكَيْفَ إِنْ بَنَى فِيهَا أَوْ بَاعَ بَعْضَهَا؟ · حديث 14410
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ فِي رَجُلٍ ابْتَاعَ دَارًا بِأَلْفِ دِرْهَمٍ، ثُمَّ جَاءَ الشَّفِيعُ فَقُوِّمَتِ الدَّارُ بَعْدَ مَا بَاعَ بَابَهَا بِأَلْفِ دِرْهَمٍ قَالَ: «يَأْخُذُ الشَّفِيعُ الْبَابَ بِخَمْسِ مِائَةِ دِرْهَمٍ»
ثوری ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو ایک ہزار درہم کے عوض میں کوئی جگہ خریدتا ہے پھر شفعہ کا دعویٰ کرنے والا شخص آجاتا ہے اور اس جائیداد کا دروازہ فروخت کرنے کے بعد اس کی قیمت ایک ہزار درہم طے پاتی ہے تو سفیان ثوری فرماتے ہیں: وہ شفعہ کا دعویٰ کرنے والا شخص اس دروازے کو پانچ سو درہم کے عوض میں خریدے گا ۔
عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: Is it donated, and how if he built in it or sold some of it? · Hadith 14410
