مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: النَّهِيُ عَنْ بَيْعِ الطَّعَامِ حَتَّى يُسْتَوْفَى · حديث 14220
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ خِرِّيتٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، «كَرِهَ إِذَا ابْتَاعَ الرَّجُلُ التَّمْرَةَ عَلَى رُؤُوسِ النَّخْلِ أَنْ يَبِيعَهُ حَتَّى يَصْرِمَهُ»
14220 - زبیر بن خریت نے عکرمہ کے حوالےسے حضرت عبداللہ بن عباس کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے انہوں نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ جب آدمی کھجور کے درخت پر لگی ہوئی کھجور کو خرید لے تو پھر اُسے اتر نے سے پہلے آگے فروخت کر دے ۔
عِكْرِمَةَ، ← الزُّبَيْرِ بْنِ خِرِّيتٍ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: forbidding the sale of food until it is satisfied · Hadith 14220
