مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْحَدِيدُ بِالنُّحَاسِ · حديث 14208
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ شُعْبَةَ قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ الْحَدِيدِ بِالنُّحَاسِ نَسِيئَةً، فَقَالَ: «لَا بَأْسَ بِهِ» وَكَرِهَهُ حَمَّادٌ "
14208 - عبداللہ بن کثیر نے شعبہ کا یہ بیان نقل کیا ہے : میں نے حکم بن عتیبہ اور حماد بن اوب سلیمان سے تابنے کے عوض میں سونے کے ادھار لین دین کے بارے میں دریافت کیا تو حکم نے کہا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے جبکہ حماد نے اسے مکروہ قرار دیا ۔
الْحَدِيدِ بِالنُّحَاسِ نَسِيئَةً، فَقَالَ: «لَا بَأْسَ بِهِ» وَكَرِهَهُ حَمَّادٌ ← سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: iron with brass · Hadith 14208
