مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْبَيْعَانُ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا · حديث 14266
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ: «كَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا اشْتَرَى شَيْئًا مَشَى سَاعَةً قَلِيلًا لِيَقْطَعَ الْبَيْعَ ثُمَّ يَرْجِعَ»
14266 - اسماعیل بن امیہ نے نافع کا یہ بیان نقل کیا ہے : حضرت عبداللہ بن عمر جب کوئی چیز خرید لیتے تھے تو وہ تھوڑا سا چل کر اس جگہ سے ہٹ جاتے تھے تاکہ سودے کے بارے میں اختیار ختم ہو جائے پھر وہ اس جگہ واپس آ جاتے تھے ۔
نَافِعٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: Selling by option, as long as it is not separated. · Hadith 14266
