مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ عَطِيَّةُ الْمُسُلِمِ الْكَافِرَ، وَوَصِيَّتُهُ لَهُ · حديث 9913
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: بَاعَتْ صَفِيَّةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَارًا لَهَا مِنْ مُعَاوِيَةَ بِمِائَةِ أَلْفٍ، فَقَالَتْ لِذِي قَرَابَةٍ لَهَا مِنَ الْيَهُودِ: وَقَالَتْ لَهُ: «أَسْلِمْ، فَإِنَّكَ إِنْ أَسْلَمْتَ وَرِثْتَنِي»، فَأَبَى فَأَوْصَتْ لَهُ، قَالَ بَعْضُهُمْ: بِثَلَاثِينَ أَلْفًا
عکر مہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کی زوجہ محترمہ سیدہ صفیہ نے اپنا گھر حضرت معاویہ کو ایک لاکھ کے عوض فروخت کر دیا تو سیدہ صفیہ نے ایک یہودی رشتہ دار سے کہا : تم اسلام قبول کر لو ! کیونکہ اگر تم اسلام قبول کر لیتے ہو تو تم میرے وارث بن جاؤ گے ۔ تو اُس رشتہ دار نے یہ بات نہیں مانی تو سیدہ صفیہ نے اُس کے لیے وصیت کی ۔ بعض حضرات نے یہ بات بیان کی ہے : سیدہ صفیہ نے اس کو تیس ہزار دینے کی وصیت کی تھی۔
بَعْضُهُمْ: بِثَلَاثِينَ أَلْفًا ← لَهُ: «أَسْلِمْ، فَإِنَّكَ إِنْ أَسْلَمْتَ وَرِثْتَنِي»، فَأَبَى فَأَوْصَتْ لَهُ، ← لِذِي قَرَابَةٍ لَهَا مِنَ الْيَهُودِ: ← بَاعَتْ صَفِيَّةُ زَوْجُ النَّبِيِّ دَارًا لَهَا مِنْ مُعَاوِيَةَ بِمِائَةِ أَلْفٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Book › The gift of an unbeliever Muslim, and his will to him · Hadith 9913
