مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ الْمُسْلِمُ يَمُوتُ وَلَهُ وَلَدٌ نَصْرَانِيٌّ · حديث 9889
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ مَغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: «مَنْ أَسْلَمَ عَلَى مِيرَاثٍ وَلَمْ يُسْلِمْ فَلَا حَقَّ لَهُ؛ لِأَنَّ الْمَوَارِيثَ وَقَعَتْ قَبْلَ أَنْ يُسْلِمَ، وَالْعَبْدُ بِتِلْكَ الْمَنْزِلَةِ»
9889 – ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: جو شخص وراثت کی تقسیم کے بعد مسلما ن ہوتا ہے اُس سے پہلے مسلمان نہیں ہوا تھا تو اُس کو کوئی حق نہیں ملے گا کیونکہ وراثت اُس کے اسلام قبول کرنے سے پہلے تقسیم ہو چکی ہے غلام کا بھی یہی حکم ہے۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Book › A Muslim dies and has a Christian son · Hadith 9889
