مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ · حديث 9865
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ: «لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْيَهُودِيَّ، وَلَا النَّصْرَانِيَّ، وَلَا يَرِثُهُمْ إِلَّا أَنْ يَكُونَ عَبْدَ رَجُلٍ أَوْ أَمَتَهُ»
9865 - ابو زبیر بیان کرتے ہیں: اُنہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا : مسلمان کسی یہودی یا عیسائی کا وارث نہیں بنے گا وہ اُس کا وارث صر اُس صورت میں بن سکتا ہے ۔ کہ وہ کسی آدمی کا غلام ہو یا آدمی کی کنیز ہو۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 9865
