مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ فِي ذبَائِحِهِمْ · حديث 10190
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ، سَمِعَ عِكْرِمَةَ، يَقُولُ فِي الذَّبِيحَةِ تَكُونُ بَيْنَ الْمُسْلِمِ، وَالْيَهُودِيِّ، وَالنَّصْرَانِيِّ قَالَ: «لَا يَذبَحُ لَكَ، وَاذْبَحْ أَنْتَ، لَأَنَّ دِينَنَا يَغْلِبُ دِينَهُمْ»، قَالَ مَعْمَرٌ: فَسَأَلْتُ عَنْهُ الزُّهْرِيَّ، فَقَالَ: " لَا بَأْسَ بِهِ، أَيُّهُمَا شَاءَ فَيَذْبَحُهَا، سَمِعْتُهُ يُهِلُّ لِغَيْرِ اللَّهِ، فَلَا تَأْكُلْهُ، إهِلْالُهُ أَنْ يَقُولَ: بِاسْمِ الْمَسِيحِ "
معمر بیان کرتے ہیں: مجھے اُس شخص نے یہ بات بتائی ہے جس نے عکرمہ نے یہ بیان کرتے ہوئے سنا : جو ایسے ذبیحہ کے بارے میں ہے جو کسی مسلمان یہودی یا عیسائی کے بارے میں ہو تو وہ فرماتے ہیں: وہ تمہارے لیے ذبح نہیں کرے تم اُس کو ذبح کرو کیونکہ ہمارا دین اُن کے دین پر غالب ہے ۔ معمر بیان کرتے ہیں: میں نے زہری سے اس بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے جواب دیا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے اُن میں سے جو چاہے ذبح کر لے اگر تم اُنہیں سنتے ہو کہ وہ بلند آوا ز میں غیر اللہ کا نام لیتے ہیں تو تم اُسے نہ کھاؤ۔
بِاسْمِ الْمَسِيحِ ← يُهِلُّ لِغَيْرِ اللَّهِ، فَلَا تَأْكُلْهُ، إهِلْالُهُ أَنْ ← مَعْمَرٌ: فَسَأَلْتُ عَنْهُ الزُّهْرِيَّ، فَقَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ، أَيُّهُمَا شَاءَ فَيَذْبَحُهَا، ← «لَا يَذبَحُ لَكَ، وَاذْبَحْ أَنْتَ، لَأَنَّ دِينَنَا يَغْلِبُ دِينَهُمْ»، ← فِي الذَّبِيحَةِ تَكُونُ بَيْنَ الْمُسْلِمِ، وَالْيَهُودِيِّ، وَالنَّصْرَانِيِّ ← عِكْرِمَةَ، ← مَنْ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Book › In their sacrifices · Hadith 10190
