مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ خِدْمَةُ الْمَجُوسِ وَأَكْلُ طَعَامِهِمْ · حديث 10154
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، سَمِعَ شُعْبَةَ يَقُولُ: أَخْبَرَنِي الْقَاسِمُ الْأَعْرَجُ: «أَنَّ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ كَانَ عِنْدَهُمْ سِنِينَ بِأَصْبَهَانَ فَكَانَ غُلَامٌ لَهُ مَجُوسِيٌّ يَخْدُمُهُ، وَيُنَاوِلُهُ الْمُصْحَفَ فِي غُلَافِهِ»
10154 - قاسم اعرج بیان کرتے ہیں: سعید بن جبیر اُن کے ہاں کچھ سال اصبہان میں رہے اُن کا ایک مجوسی غلام تھا جو اُن کی خدمت کیا کرتا تھا اور وہ غلاف میں رکھے ہوئے قرآن مجید کو بھی اُنہیں پکڑا دیتا تھا ۔
شُعْبَةُ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Book › Serving the wise men and eating their food · Hadith 10154
