مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ مِيرَاثُ الْمُرْتَدِّ · حديث 10142
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ: فِي الْمُرْتَدِّ إِذَا قُتِلَ فَمَالُهُ لِوَرَثَتِهِ، وَإِذَا لَحِقَ بِأَرْضِ الْحَرْبِ فَمَالُهُ لِلْمُسْلِمٍينَ، لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا قَالَ: «إِلَّا أَنْ يَكُونَ لَهُ وَارِثٌ عَلَى دِينِهِ فِي أَرْضِ الْحَرْبِ، فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ»
10142 - سفیان ثوری مرتد شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جب اُسے قتل کر دیا جائے تو اُس کا مال اُس کے مسلمان ورثا ء کو مل جائے گا اور جب وہ اہل حرب کی سر زمین پر چلا جائے تو اُس کا مال مسلمانوں کو ملے گا ۔ راوی کہتے ہیں: میرے علم کے مطابق اُنہو ں نے یہ بھی کہا تھا: اگر اُس کے دین سے تعلق رکھنے والا اُس کا وارث اہل حرب کی سر زمین پر موجود ہو تو وہ وارث اُس مال کا زیادہ حقدار ہو گا ۔
عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Book › The inheritance of an apostate · Hadith 10142
