مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ صَدَقَةُ أَهْلِ الْكِتَابِ · حديث 10117
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ أَيْضًا: «أَنَّ أَوَّلَ مَنْ أَخَذَ نِصْفَ الْعُشُورِ مِنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ إِذَا اتَّجَرُوا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، وَكَانَ يَأْخُذُ مِنْ تُجَّارِ الْأَنْبَاطِ، أَهْلِ الشَّامِ إِذَا قَدِمُوا الْمَدِينَةَ»
10117 - یحییٰ بن سعید بیان کرتے ہیں: ذمیوں سے نصف عشر وصول کرنے والے سب سے پہلے فرد حضرت عمر بن خطاب ہیں جو اُن کی تجارت پر نصف عشر وصول کرتے ہیں وہ اہل شام کے تاجروں سے اُس وقت ٹیکس وصول کرتے تھے جب وہ اناج فروخت کرنے کے لیے مدینہ منورہ آتے تھے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Book › Charity for the People of the Book · Hadith 10117
