مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ مَا يَحِلُّ مِنْ أَمْوَالِ أَهْلِ الذِّمَّةِ · حديث 10105
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ جُهَيْنَةَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَعَلَّكُمْ إِنْ تُقَاتِلُوا قَوْمًا فَتَظْهَرُونَ عَلَيْهِمْ فَيَتَّقُونَكُمْ بِأَمْوَالِهِمْ دُونَ أَنْفُسِهِمْ وَأَبْنَائِهِمْ، فَيُصَالِحُوكُمْ، فَلَا تُصِيبُوا مِنْهُمْ غَيْرَ ذَلِكَ»
10105 - ہلال بن یساف نے جہینہ قبیلہ سے تعلق رکھنے والے ایک صحابی کے حوالے سے نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کیا ہے : عنقریب ایسا ہو گا کہ تم کسی قوم کےساتھ لڑائی کرو گے اور پھر اُن پر غالب آجاؤ گے تو وہ اپنی جانوں اور بال بچوں کی بجائے اپنے امواک کے بدلے میں تم سے بچنا چاہیں گے اور وہ تمہارے ساتھ صلح کر لیں گے تو تم ان سے اس کے علاوہ اور کچھ حاصل نہ کرنا ۔
رَجُلِ مِنْ جُهَيْنَةَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Book › What is permissible from the money of the people of the family · Hadith 10105
