مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ الْجِزْيَةُ · حديث 10093
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ الْجِزْيَةِ، فَقَالَ: «مَا عَلِمْنَا شَيْئًا مَعْلُومًا إِلَّا مَا صُولِحُوا عَلَيْهِ، ثُمَّ أَحْرَزُوا كَلَّ شَيْءٍ مِنْ أَمْوَالِهِمْ» قَالَ: وَقَالَ لِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ذَلِكَ
10093 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے جزیہ کے بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے فرمایا: ہمارے علم کے مطابق اس بارے میں کوئی متعین تعداد نہیں ہے بلکہ جس شرط پر اُ ن لوگوں کے ساتھ صلح کی جائے گی پھر وہ لوگ اپنے اموال میں سے ہر ایک چیز کو محصور کر لیں گے۔ راوی بیان کرتے ہیں: عمرو بن دینار نے بھی مجھے یہی بات بتائی ہے۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Book › Remuneration · Hadith 10093
