مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ النَّصْرَانِيَّانِ تُسْلِمُ الْمَرْأَةُ قَبْلَ الرَّجُلِ · حديث 10081
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: أَنْبَأَنِي ابْنُ الْمَرْأَةِ الَّتِي فَرَّقَ بَيْنَهُمَا عُمَرُ، حِينَ عُرِضَ عَلَيْهِ الْإِسْلَامُ، فَأَبَى فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا "
10081- سلیمان شیبانی بیان کرتے ہیں: مجھے اُس عورت کے صاحبزادے نے یہ بات بتائی جس عورت اور شوہر کے درمیان حضرت عمر سے علیحدگی کروا دی تھی اُس عورت کے سامنے ا سلام پیش کیا گیا تھا تو اُس نے اس سے انکار کر دیا تو حضرت عمرنے اُن دونوں کے درمیان علیحدگی کروا دی تھی ۔
سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Book › A Christian woman becomes Muslim before the man · Hadith 10081
