مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ نِكَاحُ نِسَاءِ أَهْلِ الْكِتَابِ · حديث 10057
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ: أَنَّ حُذَيْفَةَ نَكَحَ يَهُودِيَّةً فِي زَمَنِ عُمَرَ، فَقَالَ عُمَرُ: «طَلِّقْهَا فَإِنَّهَا جَمْرَةٌ» قَالَ: أَحَرَامٌ هِيَ؟ قَالَ: «لَا»، فَلَمْ يُطَلِّقْهَا حُذَيْفَةُ لِقَوْلِهِ، حَتَّى إِذَا كَانَ بَعْدَ ذَلِكَ طَلَّقَهَا
10057 - قتادہ بیا ن کرتے ہیں: حضرت عمر کے زمانہ میں حضرت حذیفہ نے ایک یہودی عورت کے ساتھ شادی کر لی تو حضرت عمر نے کہا: تم اسے طلاق دیدو کیونکہ یہ ایکا نگارہ ہے ۔ حضرت حذیفہ نے دریافت کیا: کیا یہ حرام ہے ؟ حضرت عمر نے جواب دیا: جی نہیں! تو حضرت حذیفہ نے اُن کے اس قول کی وجہ سے اُس عور ت کو طلاق نہیں دی لیکن بعد میں اُنہوں نے اُس عورت کو طلاق دے دی تھی ۔
أَحَرَامٌ هِيَ؟ ← عُمَرُ: «طَلِّقْهَا فَإِنَّهَا جَمْرَةٌ» ← قَتَادَةَ: أَنَّ حُذَيْفَةَ نَكَحَ يَهُودِيَّةً فِي زَمَنِ عُمَرَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Book › Marriage to the women of the People of the Book · Hadith 10057
