مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ بَيْعُ الْخَمْرِ · حديث 10045
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، مِنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: «لَمَّا أَنْزَلَ اللَّهُ سُورَةَ الْبَقَرَةِ، قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأَهَا، ثُمَّ حَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ»
10045 - مسروق بیان کرتے ہیں: سیدہ عائشہ نے یہ بات بیان کی ہے : جب اللہ تعالیٰ نے سورہ بقرہ نازل کی تو نبی اکرمﷺ کھڑے ہوئے آپ نے اس کی تلاوت کی اور آپ نے شراب کی تجارت کو حرام قرار دیا۔
أَبِي الضُّحَى، مِنْ مَسْرُوقٍ ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Book › Selling wine · Hadith 10045
