مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ بَيْعَةُ النِّسَاءِ · حديث 9829
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: أَخَذَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى النِّسَاءِ حِينَ بَايَعَهُنَّ أَلَّا يَنُحْنَ، فَقُلْنَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ نِسَاءً أَسْعَدْنَنَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ، أَفَنُسْعِدُهُنَّ فِي الْإِسْلَامِ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا إِسْعَادَ فِي الْإِسْلَامِ»
9829 - ثابت نے حضرت انس کا بیان نقل کیا ہے : نبی اکرمﷺ جب خواتین سے بیعت لیتے تھے تو آپ اُن سے یہ بیعت لیتے تھے کہ وہ نوحہ نہیں کریں گی ۔ خواتین نے عرض کی : یا رسول اللہ! کچھ خواتین زمانہ جاہلیت میں نوحہ کرنے میں ہمارا ساتھ دیا تھا تو کیا ہم اسلام لانے کے بعد اُن کا ساتھ دے سکتی ہیں؟ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: اسلام میں اس طرح کا کوئی ساتھ دینا نہیں ہوتا ۔
أَخَذَ النَّبِيُّ عَلَى النِّسَاءِ حِينَ بَايَعَهُنَّ أَلَّا يَنُحْنَ، فَقُلْنَ: ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 9829
