مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ هَلْ يَسْتَرِقُّ الْمُسْلِمُ · حديث 9961
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكُ قَالَ: أَخْبَرَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ عِمْرَانَ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ طَلِيقٍ أَخْبَرَهُ: أَنَّ أُمَّ وَلَدٍ نَصْرَانِيٍّ مِنْ أَهْلِ فِلَسْطِينَ أَسْلَمَتْ، فَكَتَبَ فِيهَا إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فَكَتَبَ إِلَيْهِ عُمَرُ أَنِ: «ابْعَثْ رِجَالًا فَلْيُقَوِّمُوهَا قِيمَةً، فَإِذَا انْتَهَتْ قِيمَتُهَا فَادْفَعُوهَا إِلَيْهِ مِنْ بَيْتِ الْمَالِ، فَإِنَّهَا امْرَأَةٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ»
9961 - حرملہ بن عمران بیان کرتے ہیں: علی بن طلیق نے اُنہیں بتایا: فلسطین کے رہنے والے عیسائی کی اُم ولد مسلمان ہو گئی اُنہوں نے اُس کنیز کے بارے میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خط لکھا تو حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اُنہیں جوابی خط میں لکھا کہ تم کچھ لوگوں کو بھیجو جو اُس کنیز کی قیمت کا تعین کریں اور جو اُس کی قیمت بنتی ہو وہ اُس کنیز کی طرف سے بیت المال میں سے ادا کر دو کیونکہ اب وہ ایک مسلمان عورت ہے ۔
فِيهَا إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أَنَّ أُمَّ وَلَدٍ نَصْرَانِيٍّ مِنْ أَهْلِ فِلَسْطِينَ أَسْلَمَتْ، ← حَرْمَلَةُ بْنُ عِمْرَانَ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ طَلِيقٍ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Book › Does a Muslim enslave? · Hadith 9961
