مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ اتِّبَاعُ الْمُسْلِمِ جِنَازَةَ الْكَافِرِ · حديث 9925
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ لِي عَطَاءٌ: «إِنْ كَانَتْ قَرَابَةٌ قَرِيبَةٌ بَيْنَ مُسْلِمٍ، وَكَافِرٍ فَلْيَتْبَعْ جِنَازَتَهُ»، وَقَالَهُ عَمْرٌو رَأْيًا
ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء نے مجھ سے کہا: اگر کسی مسلمان اور کافر شخص کے درمیان رشتہ داری ہو تو مسلمان کافر کے جنازہ کے ساتھ جائے گا ۔ عمرو نے یہ بات اپنی رائے سے بیان کی ہے ۔ عمرو نے یہ بات اپنی راءے سے بیان کی ہے۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Book › A Muslim following the funeral of an infidel · Hadith 9925
