مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَغَازِي ‹ بَابُ قَطْعُ الصَّلَاةِ فِي سَبْعٍ · حديث 9816
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ: أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ، طَافَ فِي إِمَارَةِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ عَلَى مَكَّةَ، فَخَرَجَ عَمْرٌو إِلَى الصَّلَاةِ، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: «أَنْظِرْنِي حَتَّى أَنْصَرِفَ عَلَى وِتْرٍ، فَانْصَرَفَ عَلَى ثَلَاثَةِ أَطْوَافٍ، ثُمَّ لَمْ يُعِدْ ذَلِكَ السَّبْعَ»
عطا ء بیان کرتے ہیں: عبدالرحمٰن بن ابو بکر نے عمرو بن سعید کے عہد حکومت میں مکہ میں طواف کیا پھر عمرو نماز کے لیے نکلے تو عبدالرحمٰن نے اُن سے کہا: تم مجھے موقع دو تاکہ میں طاق تعداد پوری کروں ۔ پھر اُنہوں نے تین مرتبہ چکر کر کے طواف ختم کیا اُنہوں نے وہ سات دوبارہ نہیں کیے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 9816
