مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَغَازِي ‹ بَيْعَةُ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 9768
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِعَلِيٍّ: أَخْبِرْنِي عَنْ قُرَيْشٍ قَالَ: «أَرْزَنُنَا أَحْلَامًا إِخْوَتُنَا بَنُو أُمَيَّةَ، وَأَنْجَدُنَا عِنْدَ اللِّقَاءِ، وَأَسْخَانَا بِمَا مَلَكَتِ الْيَمِينُ 000 بَنُو هَاشِمٍ، وَرَيْحَانَةُ قُرَيْشٍ الَّتِي نَشُمُّ بَيْنَهَا بَنُو الْمُغِيرَةِ، إِلَيْكَ عَنِّي سَائِرَ الْيَوْمِ»
9768 - ابن سیرین بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے حضرت علی سے کہا: آپ مجھے قریش کے بارے میں بتائیے ! تو حضرت علی نے کہا: ہم میں سب سے عقلمند ہمارے بھائی بنو اُمیہ ہیں اور دشمن کا سامنا کرنے کے وقت سب سے زیادہ بہادر اور اپنے زیر لوگوں کے ملکیت لوگوں کے معاملہ میں سب سے زیادہ سخی بنو ہاشم ہیں اور قریش کے پھل جسے ہم سونگتے ہیں وہ بنو مغیرہ ہیں تم یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا ۔
قُرَيْشٍ ← رَجُلٌ لِعَلِيٍّ: ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 9768
