مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجِهَادِ ‹ بَابُ الطَّعَامِ يُؤْخَذُ بِأَرْضِ الْعَدُوِّ · حديث 9298
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي أَخْذِ الطَّعَامِ بِأَرْضِ الْعَدُوِّ قَالَ: «كَانُوا يُرَخِّصُونَ لَهُمْ فِي الطَّعَامِ وَالْعَلَفِ مَا لَمْ يَعْقِدُوا بِهِ مَالًا»
9298 – ابراہیم نخعی نے دشمن کی سر زمین سے اناج حاصل کرنے کے بارے میں یہ فرمایا ہے کہ پہلے لوگوں نے لوگوں کو اناج حاصل کرنے اور چارہ حاصل کرنے کی رخصت دی تھی جبکہ وہ اس کے ذریعہ مال اکٹھا کرنے والے نہ ہوں۔
«كَانُوا يُرَخِّصُونَ لَهُمْ فِي الطَّعَامِ وَالْعَلَفِ مَا لَمْ يَعْقِدُوا بِهِ مَالًا» ← إِبْرَاهِيمَ فِي أَخْذِ الطَّعَامِ بِأَرْضِ الْعَدُوِّ ← مُغِيرَةَ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Jihad › The food gate is taken by the land of the enemy · Hadith 9298
