مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجِهَادِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَغْزُو وَأَبُوهُ كَارِهٌ لَهُ · حديث 9286
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنِّي أُرِيدُ الْجِهَادَ، فَقَالَ: «هَلْ لَكَ مِنْ حَوْبَةٍ؟» قَالَ: نَعَمْ قَالَ: «فَاجْلِسْ عِنْدَهَا»
9286 – حسن بصری بیان کرتے ہیں: ایک شخص نبی اکرمﷺ کی خد مت میں حاضر ہوا اُس نے عرض کی: میں جہاد میں حصہ لینا چاہتا ہوں ! نبی اکرمﷺ نے فرمایا: کیا تمہاری عورت ہے؟ اُس نے کہا: جی ہاں!نبی اکرمﷺ نے فرمایا: تم اُ س کے پاس بیٹھ جاؤ۔
«فَاجْلِسْ عِنْدَهَا» ← نَعَمْ ← «هَلْ لَكَ مِنْ حَوْبَةٍ؟» ← إني أريدُ الجهادَ، ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ ← الْحَسَنِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Jihad › A man’s gate invades and his father hates it · Hadith 9286
