مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجِهَادِ ‹ بَابُ الشَّهِيدِ · حديث 9578
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ قَالَ: أَشْرَفَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابِهِ رَجُلٌ مِنْ قُرَيْشٍ، مِنْ رَأْسِ تَلٍّ فَقَالُوا: مَا أَجْلَدَ هَذَا الرَّجُلَ لَوْ كَانَ جَلَدُهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوَ لَيْسَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا مَنْ قُتِلَ؟» ثُمَّ قَالَ: «مَنْ خَرَجَ فِي الْأَرْضِ يَطْلُبُ حَلَالًا يَكُفُّ بِهِ أَهْلَهُ فَهُوَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَمَنْ خَرَجَ يَطْلُبُ حَلَالًا يَكُفُّ بِهِ نَفْسَهُ فَهُوَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَمَنْ خَرَجَ يَطْلُبُ التَّكَاثُرَ فَهُوَ فِي سَبِيلِ الشَّيْطَانِ»
9578 – ایوب بیان کرتےہیں: قریش سے تعلق رکھنے والا ایک شخص نے ٹیلہ کے سرے سے جھانک کر نبی اکرمﷺ اور آپ کے اصحابہ کی طرف دیکھا تو لوگوں نے کہا: یہ شخص کتنا مضبوط ہے کاش اس کی مضبو طی اللہ کی راہ میں ہوتی۔ تو نبی اکرمﷺ نے فرمایا: کیا وہی شخص اللہ کی راہ میں شمار ہوتا ہے جو مارا جائے! پھر آپ نے ارشاد فرمایا: جو شص حلال رزق کے لیے نکلتا ہے تاکہ اس کے ذریعہ خود کو مانگنے سے بچائے وہ اللہ کی راہ میں شمار ہوتا ہے جو شخص زیادہ مال کرنے سے نکلتاہے وہ شیطان کی راہ میں شمار ہوتا ہے۔
النَّبِيُّ «أَوَ لَيْسَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا مَنْ قُتِلَ؟» ثُمَّ ← مَا أَجْلَدَ هَذَا الرَّجُلَ لَوْ كَانَ جَلَدُهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ؟ ← أَشْرَفَ عَلَى النَّبِيِّ وَأَصْحَابِهِ رَجُلٌ مِنْ قُرَيْشٍ، مِنْ رَأْسِ تَلٍّ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Jihad › The section of the martyr · Hadith 9578
