مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجِهَادِ ‹ بَابُ فَضْلِ الْجِهَادِ · حديث 9542
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ثَلَاثٌ حَقٌّ عَلَى اللَّهِ عَوْنُهُمُ الْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَالنَّاكِحُ يُرِيدُ الْعَفَافَ، وَالمُكَاتَبُ الَّذِي يَنْوِي الْأَدَاءَ»
9542 - حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں: کہ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : تین لوگوں کی مدد کرنا اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہے اللہ کی راہ میں جہاد میں حصہ لینے والا شخص پاکدامنی اختیار کرنے کے لیے نکاح کرنے والا شخص اور ایسا مکاتب غلام جو ادائیگی کی نیت رکھتا ہو ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٌ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Jihad › Chapter of the merit of jihad · Hadith 9542
