مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجِهَادِ ‹ بَابُ كَيْفَ يُصْنَعُ بِالَّذِي يَغُلُّ · حديث 9518
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ، وَسَلُوا اللَّهَ الْعَافِيَةَ، فَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاثْبُتُوا، وَاذْكُرُوا اللَّهَ، وَإِنْ أَجْلَبُوا وَصَاحُوا فَعَلَيْكُمْ بِالصَّمْتِ»
9518 – حضرت عبداللہ بن عمرو روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نےا رشاد فرمایا ہے : تم دشمن کا سا منا کرنے کی آرزو نہ کرو اور اللہ تعالیٰ سے عافیت مانگو جب تمہارا اُس سے سامنا ہو جائے تو تم ثابت قدم رہو اور اللہ کا ذکر کرو اگر وہ لوگ چیخ و پکار کریں تو تم پر خاموش رہنا لازم ہے۔
عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Jihad › The door, how is it done by him who kills? · Hadith 9518
